میرے اللہ مجھے عطا کر وہ اس جو ہر دل میں جائے
میں بھٹکوں چاہے دربدر میری منزل پہلے تیرا ہی گھر
میری ذات تو گناہوں سے گئی بھر تیرا شیوا ہے تو کردے درگزر
میری بگڑی بھی جائےسنور بس تو کر دے کرم کی نظر
میرے دونوں جہاں بھی جائیں سنور اور اگر موت دے دے تو ایمان پر
تجھ تک پہنچے جو ساری فضا چیر کر یا الہی میری دعا کو کر دے اتنا پر اثر

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں