شیخ تمیمی کے بعض تلامذہ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ ملتان میں سخت وباء پھیلی تو شیخ تمیمی نے اپنے اصحاب کو حکمم دیا سورۃ فاتحہ بسم اللہ کے وصل سے پڑھو 💔وصل مطلب ہے ملا کر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔رحیم کے 💔م💔کو الحمدللہ کے لام سے ملا کر پڑھنے کو وصل کہتے ہیں 💔 💔اس طرح ملحمد 💔 اور مریضوں پر دم کرو چنانچہ ایسا ہی کیا اللہ تعالیٰ نے شفاء عطاء فرمائی فتاوی صوفی میں ہے اگر سورة فاتحہ 41مرتبہ پڑھ کر مریض پر تھتھکارنے سے بحکم الہیٰ مریض صحتیاب ہوجاتا ہے 💕 سورۃ فاتحہ 💕 ہر بیماری سے شفاء ۔۔۔۔!!!! حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ صحابہ کی ایک جماعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے حکم پر جہاد میں گئے ہوئے تھے ، دوران سفر ان کا گذر ایک عرب قبیلہ پر ہوا جن سے انہوں نے عرب روایات کے مطابق اپنی مہمان نوازی کی درخواست کی لیکن انہوں نے کسی وجہ سے انکار کردیا ، اسی دوران اس قبیلہ کے سردار کو بچھو نے ڈس دیا جس سے وہ بیمار ہوگیا اس پر اس قبیلہ کے لوگوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اس جماعت سے دریافت کیا کہ تم میں کوئی ایسا شخص ہے جو ان کا علاج کرے ، اور کچھ پڑھ کر ان پر دم کرے ، اس پر صح...