نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

ستمبر, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Ashley furniture sigeture design

<iframe style="width:120px;height:240px;" marginwidth="0" marginheight="0" scrolling="no" frameborder="0" src="//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=blueco09-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B0777K9RGX&asins=B0777K9RGX&linkId=f87e1ea78e71dd7d70848a69a086f267&show_border=true&link_opens_in_new_window=false&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff">     </iframe>

ایک لفظ تھا اور وہ تھا (نہیں)، یہ نہیں امریکا کی تاریخ کا سب سے طاقتور انکار تھا

دسمبر 1955 کی ایک سرد شام کو دِن بھر کی پُر مشقت اور تھکا دینے والے سلائی کڑھائی کے کام سے فراغت پا کر روزا پارکس نامی ایک سیاہ فام عورت، اپنےدستی تھیلے کو مضبوطی سے سینے سے چمٹائے اور اُس سے گرمی کا احساس پاتے ہوئے سڑک پر جا رہی تھی دائیں بائیں دیکھ کر احتیاط سے سڑک عبور کر تے ہوئے وہ اُس بس سٹاپ پر جا کر کھڑی ہوگئی جہاں سے اُس کے گھر کی طرف جانے والی بس کو گزرنا تھا۔ تقریبا دس منٹ تک بس کا انتظار کرتے ہوئے روزا پارکس کے ذہن میں وہ افسوس ناک غیر انسانی مناظر گھوم گئے جو اُن دنوں امریکہ میں عام دیکھنے کو ملتے تھے، اور وہ تھے کسی بھی سیاہ فام کو اُسکی نشست سے اُٹھا دینا تاکہ وہاں پر ایک سفید فام بیٹھ سکے۔ یہ رویہ بھائی چارے کے جذبات یا مہذب معاشرے کی نفی تو کہاں محسوس ہوتا، اُلٹا امریکی قانون سیاہ فاموں کو اِس بات سے سختی سے منع کرتا تھا کہ وہ کسی سفید فام کے کھڑے ہونے کی صورت میں قطعی نہیں بیٹھ سکتے معاملہ صرف یہاں تک ہی محدود نہیں تھا، اگر کوئی سیاہ فام بزرگ عورت کسی نوجوان سفید فام کے کھڑے ہونے کی صورت میں بیٹھی پائی جاتی تو اُس بزرگ اور بوڑھی عورت پر جُرمانہ کیا جاتا تھا۔ جی ہاں،...

ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎؤﺱ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ۔۔۔۔

ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎؤﺱ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ۔۔۔۔ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﭨﺮمپو ﻧﮯ ﻭﺍﺋﭧ ہاؤﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ۔ ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ، ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔ ﭨﺮمپو ﻧﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ، ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔ ﭨﺮمپو ﻧﮯ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ ، ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔ ﺍﺏ ﭨﺮمپو ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻮﻻ، ﭼﺎﺭ ﻣﻠﯿﻦ تیرے، ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﻣﯿﺮﮮ، ﺑﺎﻗﯽ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﭼﺎﺋﻨﺰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻭﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ۔😱

Latest version with WiFi wide angle 🌃 moot automatically set

<script type="text/javascript"> amzn_assoc_placement = "adunit0"; amzn_assoc_search_bar = "true"; amzn_assoc_tracking_id = "blueco09-20"; amzn_assoc_search_bar_position = "bottom"; amzn_assoc_ad_mode = "search"; amzn_assoc_ad_type = "smart"; amzn_assoc_marketplace = "amazon"; amzn_assoc_region = "US"; amzn_assoc_title = "Digital iconic cemras latest version "; amzn_assoc_default_search_phrase = "Cemras"; amzn_assoc_default_category = "All"; amzn_assoc_linkid = "bcb01174c50859143bb384162f8a5c03"; </script> <script src="//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US"></script>

New atrrective collection for home intirior

script type="text/javascript"> amzn_assoc_placement = "adunit0"; amzn_assoc_search_bar = "true"; amzn_assoc_tracking_id = "blueco09-20"; amzn_assoc_search_bar_position = "bottom"; amzn_assoc_ad_mode = "search"; amzn_assoc_ad_type = "smart"; amzn_assoc_marketplace = "amazon"; amzn_assoc_region = "US"; amzn_assoc_title = "Shop Related Products"; amzn_assoc_default_search_phrase = "Home intirior"; amzn_assoc_default_category = "All"; amzn_assoc_linkid = "f6a208bcb05b066be965122b697f8c17"; </script> <script src="//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US"></script>

Hi everyone 👋 check this new amazing offer very soft smooth and easy to get along with other places

<iframe style="width:120px;height:240px;" marginwidth="0" marginheight="0" scrolling="no" frameborder="0" src="//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_link&tracking_id=blueco09-20&marketplace=amazon&region=US&placement=B00LF0LOXG&asins=B00LF0LOXG&linkId=2cfc113aa42600680ee6263866672fe1&show_border=true&link_opens_in_new_window=false&price_color=333333&title_color=0066c0&bg_color=ffffff"> </iframe> <iframe style="width:120px;height:240px;" marginwidth="0" marginheight="0" scrolling="no" frameborder="0" src="//ws-na.amazon-adsystem.com/widgets/q?ServiceVersion=20070822&OneJS=1&Operation=GetAdHtml&MarketPlace=US&source=ac&ref=qf_sp_asin_til&ad_type=product_li...

۔۔ معزز عدالت کا راز فاش کرنے کے جرم کی سزا

جج درخواست گزار سے۔تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟  درخواست گزار ، جناب میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتی ہے پیاز کٹواتی ہے ، برتن دھلواتی ہے۔۔  جج تو اس میں مسئلہ کیا ہے؟ لہسن چھیلنے سے پہلے تھوڑا سا گرم کر لیا کرو آسانی سے چھیلا جائے گا ، پیاز کاٹنے سے پہلے تھوڑی دیر فریزر میں رکھ دیا کرو کاٹتے ہوئے آنکھوں میں جلن نہیں ہو گی ، برتن دھونے سے پہلے پانی کے ٹب میں چند منٹ کے لئے پانی میں بھگو دیا کرو آسانی سے صاف ہو جائیں گے ، کپڑے سرف میں بھگونے سے پہلے سادہ پانی میں بھگو لیا کرو داغ آسانی سے نکلیں گے اور ہاتھوں کو تکلیف بھی نہیں ہو گی  درخواست گزار ، بس جناب میں سمجھ گیا۔۔۔  جج کیا سمجھ گئے؟؟؟  یہی کہ آپ کی حالت مجھ سے بھی زیادہ بری ہے آپ کی بیوی لہسن پیاز اور برتنوں کے علاوہ آپ سے کپڑے بھی دھلواتی ہے۔۔۔  جج۔۔۔ معزز عدالت کا راز فاش کرنے کے جرم میں یہ عدالت تمہیں پانچ سال قید با مشقت کی سزا سناتی ہے۔۔۔😅😜😀😂😂

ماں کا حق نہ کوئی ادا کر پایا ہے آج تک اور نہ ہی کوئی کر سکتا ہے اس کے مقام تک پہنچنے کے لئے پوری عمر کی ریاضت بھی کم ہے

ایک نوجوان شادی کی پہلی رات دیر تک گھر نہیں آیا ماں بار بار دروازے کو دیکھ رہی تھی کہ بیٹا کب آئگا ماں کی خواہش تھی کہ میں اور نئی دلہن اور بیٹا اکٹھا کھانا کھائیں جیتا دیر ہوجاتا ماں کی پرشانی بڑھ جاتی تھی سردی کا موسم تھا اور ماں کی عمر بھی ذیادہ تھیں ماں کی جب سردی حد سے بڑھ جاتی تو پانچ منٹ کے لیے کمرے جاتی تھی اور پھر واپس ہو جاتی تھی ایک دفعہ جب ماں کمرے میں چلی گئی ۔ تو بیٹے نے بازار سے آچھا کھانا لایا اور اس کھانے کی وجہ سے لیٹ بھی ہوا تھا بیٹا سیدھا اپنے کمرے میں چلا گیا اور بیوی کو کہا کہ میں نے بازار سے آپ کے لیے اچھا کھانا لایا ہے بیوی نے کہا کہ ٹھیک ہے لیکن آپ کی ماں نے بھی روٹی نہیں کھائی ہیں میں ماں کو بلاتی ہوں تاکہ کھانا بھی کھائیں اور معلوم بھی ہوجائی کہ ان کا بیٹا آیا ہے بیٹے نے کہا کہ چھوڑ دو ماں کو ہم دونوں کھا کی پھر ماں کو دینگے اور بتا بھی دینگے کہ میں آیا ہو بیوی نے کہا کہ یہ مناسب نہیں ہے اگر آپ کچھ ہے تو یہ ماں کی وجہ سے ہے اور میں اگر آپ کی بیوی ہو تو یہ بھی آپ کی ماں کی وجہ سے ۔۔۔۔ بہرحال بیٹے کا اصرار تھا پہلے ہم دونوں کھاتے ہیں پھر ما...

،،ماں،،۔۔۔۔۔۔

" ماں " کل پھیکے کمہار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔۔!! سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔۔!! جانے کون ملنے آیا تھا۔۔۔!! میں جانتا تھا پھیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ گا۔۔۔! وہی ہوا شام کو بیٹھک میں آ کر بیٹھا ہی تھا کہ پھیکا چلا آیا۔۔۔! حال چال پوچھنے کے بعد کہنے لگا۔۔۔! صاحب جی کئی سال پہلے کی بات ہے آپ کو یاد ہے ماسی نوراں ہوتی تھی جو پٹھی پر دانے بھونا کرتی تھی۔۔۔! جس کا اِکو اِک پُتر تھا وقار۔۔۔! میں نے کہا ہاں یار میں اپنے گاؤں کے لوگوں کو کیسے بھول سکتا ہوں۔۔۔! اللہ آپ کا بھلا کرے صاحب جی وقار اور میں پنجویں جماعت میں پڑھتے تھے۔۔۔! سکول میں اکثر وقار کے ٹِڈھ میں پیڑ رہتی تھی۔۔۔! صاحب جی اک نُکرے لگا روتا رہتا تھا۔۔۔! ماسٹر جی ڈانٹ کر کار بھیج دیتے تھے کہ جا حکیم کو دکھا اور دوائی لے۔۔۔! اک دن میں آدھی چھٹی کے وقت وقار کے پاس بیٹھا تھا۔۔۔! میں نے اماں کے ہاتھ کا بنا پراٹھا اور اچارکھولا۔۔۔! صاحب جی آج وی جب کبھی بہت بھوک لگتی ہے نا۔۔۔! تو سب سے پہلے اماں کے ہاتھ کا بنا پراٹھا ہی یاد آتا ہے۔۔۔! اور سارے پنڈ میں اُس پراٹھے کی خوشب...

کیا شوہر بیوی پر زبردستی تعلق قائم کر سکتا ہے ؟

Copy Paste: کیا شوہر بیوی پر زبردستی تعلق قائم کر سکتا ہے ؟ اس تحریر کو شروع کرنے سے پہلے، سب سے پہلے تو یہ کہوں گی کہ اگر آپ لبرل ہیں، سیکولر ہیں، دین بیزار ہیں یا ملحد ہیں تو اس تحریر کو یہاں ہی ختم کر دیجیے، کیونکہ یہ تحریر نا آپ کیلئے ہے اور نہ ہی یہ آپ کے نقطہ نظر سے لکھی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک اصطلاح ، میریٹل ریپ (Marital Rape) کا بہت چرچا ہے اور بہت جوش و خروش کیساتھ اس ٹرینڈ کو پروموٹ کیا جا رہا ہے۔ میریٹل ریپ کو سمجھنے سے پہلے ہمیں ریپ (Rape) کو سمجھنا ہوگا۔ ریپ کہتے ہیں کسی لڑکی سے اس کی مرضی کے بنا ذبردستی جنسی تعلق قائم کرنا۔ اور میریٹل ریپ ہوا، بیوی کی مرضی کے بنا اس سے جنسی تعلق قائم کرنا۔ یہ بات پڑھ کر سب سے پہلی بات یہی ذہن میں آتی ہے کہ اگر مرد نے بیوی سے پوچھ کر ہی اس سے جنسی تعلق قائم کرنا ہے تو اسے بیوی کی ذمہ داری اُٹھانے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ اگر بیوی کو بھی منانا ہی ہے، اس کے ترلے کرنے ہیں کہ براہِ مہربانی مجھے جنسی تعلق قائم کرنے دیں تو ضرورت ہی کیا ہے شادی کی؟ کیا یہ بات آسان نہیں کہ انسان باہر جا کر اپنی ضرورت پوری کر لے؟ پیسے تو لگنے ہی ہیں،...

وہ عورت جسے سارا دن فارغ رہنے کے طعنے ملتے ہیں

وہ عورت جسے سارا دن فارغ رہنے کے طعنے ملتے ہیں.......... میں نے اس سے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا اور اسے میکے چهوڑ آیا. دراصل میں گهر والوں کے روز روز کے طعنوں سے تنگ آ چکا تها. "تمہاری بیوی کوئی کام نہیں کرتی" مجهے بهی ایسا ہی لگنے لگا تها. آخر تم کیا کرتی ہو سارا دن؟ برتن ، کپڑے ، گهر کی صفائی تو کام والی کر جاتی ہے. لیٹی هی رهتی هو.. اس کے جانے کے بعد آج میری پہلی رات کا آغاز تها. میرے پہلو میں کوئی مجهے اپنی شرارتوں سے ہنسانے والا نہیں تها. ہاں میرا بیٹا ضرور تها. جسے میں نے ابهی ابهی فیڈر دے کر سلایا تها. آپ سمجهے نہیں.... دودهہ پلا نے سے لے کر بچے کو سلانے تک مجهے کیا کیا کرنا پڑا.میں تفصیل میں جانا چاہتا ہوں. میں اٹها اور کچن میں گیا. فیڈر کو صابن سے دهو کر میں نے چولہے پر پانی چڑهایا.فیڈر کو ابالا. پهر دودهہ بنانے کیلئے پانی نیم گرم کیا اور اس میں پاوڈر ڈالا. تب کہیں جا کر ایک فیڈر تیار ہوا . دودھ پلانے کے بعد میں اسے کندهے سے لگا کر تهپکتا رہا. تا کہ دودهہ ہضم ہو سکے. پهر اسکا پیمپر تبدیل کرنے کیلئے اسے لٹایا تو معلوم ہوا کہ بچے نے پاخانہ کیا ہوا ہے. اسے بات...