نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

strategies people use.

However, I can share strategies people commonly use to overcome fears:Gradual Exposure: Facing the fear in small, manageable steps until it becomes less intimidating.Cognitive Behavioral Therapy (CBT): Working with a therapist to change negative thought patterns and behaviors associated with the fear.Mindfulness and Relaxation Techniques: Practices like meditation, deep breathing, and yoga can help reduce anxiety and fear.Education and Information: Learning more about the source of fear can demystify it and reduce anxiety.Support Networks: Friends, family, or support groups can provide encouragement and perspective.If you have a specific fear you're dealing with, I can offer more targeted advice based on common strategies people use.
حالیہ پوسٹس

نہ جانے کیوں

دل اٹھ سا گیا ھے ھر چیز سے آج جب میں نے موبائل اٹھایا سیلفی بنانے کا سوچ کر ۔۔۔۔۔ اک ہوک سی اٹھی دل میں درد کی شدید لہر جو برداشت سے باہر تھی ۔۔۔۔۔ جس کو سوچ کے سیلفی لیتے تھے ھم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی آنکھوں سے مٹ چکے ہم کب کے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کو سوچ کے سنورتے تھے کبھی وہ سنورتے ہیں کسی اور کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کے بغیر جینے کا سوچ کر سانسیں روکتی محسوس ہوتی تھیں وہ اب جیتے کسی اور کے لیے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کی اک نظر خود پہ روکنے کے لیے گھنٹوں شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر نوک پلک سنوارتے تھے ہر زاویعے سے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ترس گئے ان کی اک مسکراہٹ کے لیے ایسی مسکراہٹ جو دل سے تھی صرف میرے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش میرے ویران دل کو خدا آ باد کر دے پھر سے شاد کر دے ۔ ۔۔۔۔۔۔ ...

مُجھے تُم یاد رکھو گے ۔۔۔۔

ہماری یاد کے جُگنو، تمہاری شب کے دامن میں ۔۔۔۔ سِتارہ بن کے چمکیں گے ۔۔۔۔۔!! تُمہیں بے چین رکھیں گے ۔۔۔ !! بہت مصروف رہنے کے، بہانے تم بناؤ گے ۔۔۔!! بہت کوشش کرو گے تُم ، کہ اب موسم جو بدلیں تو، ہماری یاد نہ آۓ ۔۔۔ !! مگر ،،،،،، ایسا نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! کہیں جو ۔۔۔۔۔۔۔ سرد موسم میں، دِسمبر کی ہواؤں میں ۔۔۔۔۔ تُمھارے دل کے گوشوں میں ۔۔۔۔۔ جمی ہیں برف کی طرح ۔۔۔۔۔ وہ یادیں کیسے پگھلیں گی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ کبھی گرمی کی تپتی سُرخ گھڑیوں میں، میرے ماضی کو سوچو گے ۔۔۔۔۔۔۔ تو آنکھیں بھیگ جائیں گی ۔۔ !!! گھڑی پیچھے کو دوڑے گی ۔۔۔۔ !! کئی سالوں کی گُم گشتہ، ہماری یاد آۓ گی !! بچھڑ جاؤ !! مگر سُن لو ۔۔۔۔۔ ہمارے درمیان، ایسی کوئی تو بات بھی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جِسے تُم یاد رکھو گے ۔۔۔۔۔!! مُجھے تُم یاد رکھو گے ۔۔۔۔

کسی کو سنار ملے تو بتانا سنا ھے اس کی بیٹی بڑی خوبصورت ھے

ایک بادشاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ ایک تالاب پر نہانے کیلئے گیا۔ وہاں کچھ لڑکیاں پہلے سے نہا رہی تھیں۔ بادشاہ کی سواری کو آتا دیکھ کر سب لڑکیاں باہر آ گئیں۔ ان میں سے ایک لڑکی ب...

غریب ہیلمٹ نہیں خرید سکتے*

ایک چھوٹی سی چڑیا جب اڑتے ہوئے جہاز سے ٹکراتی ہے اسکا حلیہ بگاڑ دیتی ہے ، اربوں روپئے کا جنگی جہاز ایک کبوتر کے ٹکرانے سے لوہے اور راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو جاتا ہے موٹر سائیک...

ہنر کے ساتھ اگر علم بھی ھو تو انسان کامیاب ھے

ایک بڑے بحری جہاز کا انجن خراب ہو گیا۔ جہاز کے مالکان نے ایک سے بڑھ کر ایک کاریگر سے رابطہ کیا لیکن انجن میں خرابی کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔ کسی نے ایک بوڑھے ایکسپرٹ کا بتایا جو ع...

تلخ حقیقت"🌼

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟ جواب۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے۔ ۔ ۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہش پورا نہ ہونے کو بول...

ایک المیہ

بازار میں خریداری کرتے وقت اگر کسی چیز کو پکڑانے میں کوئی مرد آپ کی مدد کردے اور آپ مسکرا کر اسے شکریہ ادا کردیں تو میرے بھائ وہ عورت "ہنسی تو پھنسی" کو سچ ثابت نہیں کر رہی۔ اگر ...

پرسنل لائف کا تصور

میرا پرسنل لائف کا تصور۔۔۔۔۔۔۔ مجھے نہیں پتہ میں نے صحیح کیا یا غلط کیا، لیکن میرے پاس چوائس ہی یہی تھی، میرے مزاج میں دوسری کسی چوائس کی گنجائش ہی نہیں تھی۔ میں بچوں کے کار...

ابنِ آ دم تو نے یہ عجب کھیل رچا رکھا ہے

ابن آدم! تو نے یہ عجب کھیل رچا رکھا ہے اپنے ہر گناہ کو عورت کے سر لگا رکھا ہے!! ننگا گوشت تو کتا بھی نہیں چھوڑتا۔۔۔دیتے ہو یہ مثال یعنی مسجود ملائک کو کتوں سے بد تر بتا رکھا ہے!! پو...

رزق کی قدر بھی بہت کم لوگ جانتے ہیں

ناظرین کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں ایک پاکستانی لڑکا کفیل کے ساتھ کام کرتا تھا وہ سعودی کفیل بہت اچھا تھا پھر ایک دن اس پاکستانی لڑکے کے بھائی کی شادی ہو رہی تھی اس نے کفیل کو ...

پاگل کسے کہتے ہیں

پاگل کسے کہتے ہیں ــــــــــــــــــــ­ــــــــــــــــــ جو ہوش گنوا بیٹھے؟ جو روڈ پہ جا بیٹھے؟ جو مانگ کے کھا بیٹھے؟ جو بھوک چھپا بیٹھے؟ کہتے ہیں اسے پاگل؟ بے شرم پھ...