نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مُجھے تُم یاد رکھو گے ۔۔۔۔

ہماری یاد کے جُگنو، تمہاری شب کے دامن میں ۔۔۔۔
سِتارہ بن کے چمکیں گے ۔۔۔۔۔!!
تُمہیں بے چین رکھیں گے ۔۔۔ !!

بہت مصروف رہنے کے، بہانے تم بناؤ گے ۔۔۔!!
بہت کوشش کرو گے تُم ،
کہ اب موسم جو بدلیں تو، ہماری یاد نہ آۓ ۔۔۔ !!
مگر ،،،،،،
ایسا نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ !!

کہیں جو ۔۔۔۔۔۔۔ سرد موسم میں،
دِسمبر کی ہواؤں میں ۔۔۔۔۔
تُمھارے دل کے گوشوں میں ۔۔۔۔۔
جمی ہیں برف کی طرح ۔۔۔۔۔
وہ یادیں کیسے پگھلیں گی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

کبھی گرمی کی تپتی سُرخ گھڑیوں میں،
میرے ماضی کو سوچو گے ۔۔۔۔۔۔۔
تو آنکھیں بھیگ جائیں گی ۔۔ !!!
گھڑی پیچھے کو دوڑے گی ۔۔۔۔ !!
کئی سالوں کی گُم گشتہ، ہماری یاد آۓ گی !!

بچھڑ جاؤ !! مگر سُن لو ۔۔۔۔۔
ہمارے درمیان، ایسی کوئی تو بات بھی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔
جِسے تُم یاد رکھو گے ۔۔۔۔۔!!
مُجھے تُم یاد رکھو گے ۔۔۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Latest version with WiFi wide angle 🌃 moot automatically set

<script type="text/javascript"> amzn_assoc_placement = "adunit0"; amzn_assoc_search_bar = "true"; amzn_assoc_tracking_id = "blueco09-20"; amzn_assoc_search_bar_position = "bottom"; amzn_assoc_ad_mode = "search"; amzn_assoc_ad_type = "smart"; amzn_assoc_marketplace = "amazon"; amzn_assoc_region = "US"; amzn_assoc_title = "Digital iconic cemras latest version "; amzn_assoc_default_search_phrase = "Cemras"; amzn_assoc_default_category = "All"; amzn_assoc_linkid = "bcb01174c50859143bb384162f8a5c03"; </script> <script src="//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US"></script>

تلخ حقیقت"🌼

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟ جواب۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے۔ ۔ ۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہش پورا نہ ہونے کو بول...

بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے۔۔؟

بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے۔۔؟ اہلیہ کو خوش رکھنا گو کہ ہے تو بہت مشکل کام مگر اس مشکل کو آسان کرنے کے لیے سیانوںکی جانب سے 10 رہنما طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرکے ایک خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کی جاسکتی ہے۔ 1۔ ان 10 آسان طریقوں میں سے سب سے پہلا یہ ہے کہ اہلیہ کا موڈ خوشگوار رکھنے کے لیے مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ کسی بھی قسم کا تحفہ ضرور دیا جائے ۔ 2۔ دوسرے نمبر پر آتا ہے بیوی کی باتوں کو اہمیت دینا، آپ کی اہلیہ جب بھی آپ سے کوئی بات کریں تو اپنی تمام تر توجہ ان کی جانب مرکوز رکھیں اور ان کی بات کو غور سے سنیں تاکہ ان کی بات کو ٹھیک سے سمجھا جا سکے۔ 3۔ اس کے بعد باری آتی ہے اہلیہ کی آپ سے اور گھر سے متعلق خدمات کو سرہانے کی، مطلب یہ کہ اپنی اہلیہ کی دن بھر کی مصروفیات سے متعلق کام پر حوصلہ افزائی کی جائے اور ان کی جانب سے پیش کی گئی خدمات کو اچھے لفظوں میں سراہایا جائے۔ 4۔ چوتھا آزمودہ طریقہ ہے کہ اپنی اہلیہ کو اس بات کا بار بار احساس دلایا جائے کہ ان کی اہمیت آپ کی زندکی میں بہت زیادہ معنی رکھتی ہےاور آپ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو چکے ہ...