نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

♝ایک کڑوا سچ ♝

♝ایک کڑوا سچ ♝

چائے رکھ کر وہ شرماتے ہوئے واپس مڑی تو اسے دیکھنے آنے والی آنٹی نے کہا ”بیٹی ہمارے پاس نہیں بیٹھو گی؟ اسے جانے کیوں لگا تھا کہ آنٹی کے لہجے میں طنز ہے.
وہ جھجکتے ہوئے بیٹھ گئی اس کے مائینڈ میں وہ سب لوگ آنے لگے جو پہلے بھی اسے دیکھ کر جاچکے تھے.
طرح طرح کے سوال کرتے تھے بعد میں وہ ماما پاپا کی باتوں سے اندازہ لگاتی کہ اسے عمر اور کبھی ہائٹ کی وجہ سے ریجیکٹ کیا جاتا ہے۔۔۔آج بھی وہ سوالات سے ڈری بیٹھی تھی کہ آنٹی جی کی آواز سنی..
بہنا کیا بتائیں ہم لڑکے والے جو ہوئےلڑکیاں آج کل کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہیں۔بہت رشتے آتے ہیں مگر کوئی دل کو نہیں لگی۔۔بیٹا ہمارا تو لاکھوں میں ایک ہے..
وہ لہجے میں غرور کو دیکھ سکتی تھی.
بیٹی تم نے میٹرک کب کیا ہے؟“ تم کیا کیا بنا لیتی ہو میرے بیٹے کو خوش رکھ سکو گی؟ بڑا نخریلو ہے..
۔۔جواب دے دے کر اس کا دل رونے لگا تھا...
یا اللہ میں بیٹی ہوں یا جانور ؟ میرا رشتہ ہو رہا ہے یا سودا ؟ کل بھی میں بِک رہی تھی تب پیسوں میں
آج بھی سودا کیا جاتا ہے نکاح کے نام پر
.بیٹی تم میرے بیٹے کے لیے”
بس ماں بس وہ چیخ کر روئی ماں کیا تم مجھے اس گھر میں تھوڈی جگہ نہیں دے سکتی ؟میں جاب کر کے کما لوں گی یہ رشتے کے نام پر روز مجھے بیوپاریوں کے سامنے پیش کر کے رسوا نہ کرو..
مجھے جس دین نے عزت دی آج وہ دین بس نمازوں تک مانا جا رہا ہے ماں اگر وہ دین دلوں میں ہوتا تو اس طرح نہ ہوتا.
ماں رو پڑی مگر کچھ کہا نہیں...
آنٹی نے اسے بد تمیز کہا اور کہا کہ” ہم لڑکے والے ہیں۔۔ہزاروں لڑکیاں مل جائیں گی.
یہ کہانی محض کہانی نہیں آج کل ایسا ہو رہا ہے۔۔میں نے زندگی کی ایک حقیقت تصویر دکھائی ہے.
کہنا یہ ہے کہ ہم لڑکے اپنے والدین کو سمجھا کر بھیجیں کہ سوال جواب کم سے کم لڑکیوں سے ایسے نہ کیے جائیں۔ ان کے بارے کچھ پوچھنا ہو تو تنہائی میں ان کے والدین سے پوچھیں.
وہ بیٹی ہے جیسی بھی ہو جب کوئی انکار کر کے جاتا ہے اس کے دل پر کیا بیتتی ہے۔۔یہ وہ جانتی ہے...♞
دعا ھے♣
اللہ ہر لڑکی کا مقدر نیک اور اچھا کرے..
♦ آمین ثم آمین ♦#meHar

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Latest version with WiFi wide angle 🌃 moot automatically set

<script type="text/javascript"> amzn_assoc_placement = "adunit0"; amzn_assoc_search_bar = "true"; amzn_assoc_tracking_id = "blueco09-20"; amzn_assoc_search_bar_position = "bottom"; amzn_assoc_ad_mode = "search"; amzn_assoc_ad_type = "smart"; amzn_assoc_marketplace = "amazon"; amzn_assoc_region = "US"; amzn_assoc_title = "Digital iconic cemras latest version "; amzn_assoc_default_search_phrase = "Cemras"; amzn_assoc_default_category = "All"; amzn_assoc_linkid = "bcb01174c50859143bb384162f8a5c03"; </script> <script src="//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US"></script>

سبق آموز تحریر

چند دن پہلے کتے کا گوشت بیچتے ایک قصاب پکڑا گیا لیکن اس مرد کے بچے نے عدالت میں جو مؤقف اختیار کیا وہ ایک بار ضرور پڑھیں۔ سبق آموز تحریر کچھ دِنوں پہلے ایک قصائی کُتے کا گوشت فروخت کرنے کے جُرم میں گرفتار ہوگیا. جب اُسے جج صاحب کے سامنے پیش کیا گیا، تو جج نے پُوچھا : کیا یہ سچ ہے کہ تُمھارے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے؟ مُلزم : جی جناب! یہ سچ ہے. جج : تُمہیں شرم نہیں آتی کہ تم اِنسانوں کو کتُوں کا گوشت کھلاتے ہو؟ مُلزم : نہیں جناب میں اِنسانوں کو کُتوں کا گوشت نہیں کِھلاتا. جج : کیا مطلب ابھی تو تُم نے خُود اِقرار کیا؟ مُلزم : ہاں جناب میں نے اِقرار کیا کہ میرے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے، لیکن وہ گوشت میں نے کسی اِنسان کو نہیں کھلایا... جج : تو پھر وہ گوشت کس کو کھلایا؟ ملزم : جج صاحب میں نے وہ کُتوں کا گوشت کُتوں کو ہی کھلایا... جج : کیا مطلب؟ مُلزم : مطلب یہ ہے جج صاحب کہ میرے پاس ہمارے ضلع کے بڑے بڑے افسران ۔ سیاستدانوں کے چیلے اور مفت خورے آتے تھے اور مُفت میں چھوٹا گوشت لے کر جاتے تھے، اور نہ دینے پر جُرمانہ کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے. بکری کے آٹھ، نو کلو گوشت ...

میرا تو پڑھ کر ہاسا نکل گیا !! 😝😝

کل ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں کہا گیا تھا کہ دوسری شادی کو رواج دیں !! 😋😋 میرا تو پڑھ کر ہاسا نکل گیا !! 😝😝 عموما پہلی شادی ہی پاکستانی مرد کی تیس سال کی عمر میں ہوتی ہے !! اور اس وقت بھی بے چارہ اس قابل نہیں ہوتا کہ بیوی کے لیے ایک " منجی بسترا " خرید سکے !! وہ بےچاری اپنا اس کا اور " متوقع بچوں " کا خود ساتھ لے کر آتی ہے !! 😕😕 اور جب بچہ ہوتا ہے تو بیوی کو اس خرچے کے خوف سے اس کے میکے بھیج دیتا ہے !! اپنے ہی بچے پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے ، لیکن دل دیکھو اس کا کہ مزید شادیوں کے لیے مچلتا ہے !! 😡😡 لا لوے بندہ جوتی ، تے پا لوے لمیا