نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

ازدواجی زندگی میں چھوٹی چھوٹی شرارتوں سے رنگ بھرئے

بِیوِی : آپ اِس گھر کے بہت اچھے بھائی اور بیٹے ہیں-
شوہر : آہاں اور ہسبنڈ اچھا نہیں ہوں کیا ؟ ؟
بِیوِی : نہیں کیوں کہ آپ اچھے صرف اپنی بہنوں اور ماں کےلئے ہیں ، میرے لیے بالکل بھی نہیں
شوہر : تو اب کیا کریں ؟ ?? اس کا کوئی حَل ہے ؟ ??
بِیوِی : آپ اپنی ساری چیزیں پلیز اِس روم سے لے کے چلے جائیں تا کہ میں آپ سے بدتمیزی کر کے مزید گناہ گار ہونی سے بچ سکوں
شوہر مسکرا دیا ، بیگم کو بازئوں میں اٹھا کے یہ کہتے ہوئے باہر لے گیا کہ " ’ اِس کمرے میں تو بس یہی ایک چیز میری ہے یار ، باقی تو سب کچھ تمہارا ہے ’
رشتون میں محبت قائم رکھنے کےلئے آتے جاتے طنز و مزاح زندگی کو خوبصورت بنا دیتے ہیں . کوشش کریں اپنی ہمسفر کو اپنی محبت کا احساس دلاتے رہیں-

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Latest version with WiFi wide angle 🌃 moot automatically set

<script type="text/javascript"> amzn_assoc_placement = "adunit0"; amzn_assoc_search_bar = "true"; amzn_assoc_tracking_id = "blueco09-20"; amzn_assoc_search_bar_position = "bottom"; amzn_assoc_ad_mode = "search"; amzn_assoc_ad_type = "smart"; amzn_assoc_marketplace = "amazon"; amzn_assoc_region = "US"; amzn_assoc_title = "Digital iconic cemras latest version "; amzn_assoc_default_search_phrase = "Cemras"; amzn_assoc_default_category = "All"; amzn_assoc_linkid = "bcb01174c50859143bb384162f8a5c03"; </script> <script src="//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US"></script>

تلخ حقیقت"🌼

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟ جواب۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے۔ ۔ ۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہش پورا نہ ہونے کو بول...

بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے۔۔؟

بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے۔۔؟ اہلیہ کو خوش رکھنا گو کہ ہے تو بہت مشکل کام مگر اس مشکل کو آسان کرنے کے لیے سیانوںکی جانب سے 10 رہنما طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرکے ایک خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کی جاسکتی ہے۔ 1۔ ان 10 آسان طریقوں میں سے سب سے پہلا یہ ہے کہ اہلیہ کا موڈ خوشگوار رکھنے کے لیے مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ کسی بھی قسم کا تحفہ ضرور دیا جائے ۔ 2۔ دوسرے نمبر پر آتا ہے بیوی کی باتوں کو اہمیت دینا، آپ کی اہلیہ جب بھی آپ سے کوئی بات کریں تو اپنی تمام تر توجہ ان کی جانب مرکوز رکھیں اور ان کی بات کو غور سے سنیں تاکہ ان کی بات کو ٹھیک سے سمجھا جا سکے۔ 3۔ اس کے بعد باری آتی ہے اہلیہ کی آپ سے اور گھر سے متعلق خدمات کو سرہانے کی، مطلب یہ کہ اپنی اہلیہ کی دن بھر کی مصروفیات سے متعلق کام پر حوصلہ افزائی کی جائے اور ان کی جانب سے پیش کی گئی خدمات کو اچھے لفظوں میں سراہایا جائے۔ 4۔ چوتھا آزمودہ طریقہ ہے کہ اپنی اہلیہ کو اس بات کا بار بار احساس دلایا جائے کہ ان کی اہمیت آپ کی زندکی میں بہت زیادہ معنی رکھتی ہےاور آپ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو چکے ہ...