نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مشین مشین مشین

اگر کسی بھائی کو میری اس پوسٹ سے تکلیف ہو تو اس کیلئے آپ سے معافی مانگتا ہوں مگر میری یہ تحریر ضرور پڑھنا۔
شکریہ
Plz not bed comments... 
میں نے آج کئی دنوں سے یہ نوٹ کر رہا ہوں کہ اتوار والے دن لڑکوں کو اک ٹاپک مل جاتا ہے مشین مشین مشین...
چلو اس حد تک تو ٹھیک ہے...
لیکن کچھ چیزیں آپکی ذات اور سوچ کو بیاں کردیتی ہیں...
اک بھائی صاحب نے پوسٹ لگائی کہ کب سے چھت پر بیٹھا ہوں لیکن کوئی کپڑے سکھانے کو نہیں آئی,
اک بھائی صاحب کا کہنا تھا
نمبر بند ہے 2 گھنٹے بعد رابطے کی کوشش کریں..
میں سوچ رہا تھا کیا انکی بہنیں بھی اتوار کو مشین لگاتی ہوں گی؟
وہ بھی چھت پر کپڑے سکھانے کو جاتی ہوں گی؟
کیا اُنکے نمبر بھی اتوار کو بند ملتے ہوں گے؟
کیا انکی بہنیں بھی ہفتے کو کپڑے دھو کر اتوار کو پاپا کی پرنسز کی پوسٹ کرتی ہوں...
معذرت ایڈوانس میں کہہ دیا ہے..
لیکن بات ہے ہنسی مزاح تو چلتا ہے لیکن ایسی پوسٹیں بہت ساری لڑکیوں کا اعتماد چھین لیتی ہیں یا میرے جیسے بھائیوں کا بھی,
یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد میں ہنسی خوشی اپنی بہن کو چھت پر جانے دوں گا؟
یا کوئی بہت ہی معصوم یا شریف گھرانے کی لڑکی یہ جانتے ہوئے بھی چھت پر جائے گی کہ کچھ درندے گندی نظریں لیے بیٹھے ہیں..
بہن پر اعتبار ہے لیکن ایسے انسانوں کا نہیں جن کی سوچ کی جگہ بس ٹھرک بھری ہوتی ہے...
جب لڑکیوں نے مشین لگائی ہوتی ہے جسم بھیگا ہوا ہوتا ہے ڈوپٹہ کمر کے گرد باندھا ہوتا یا گلے میں ہوتا بہت کم سر پر ہوتا کیونکہ مشین ایسے ہی نہی لگ جاتی ایک مزدور جتنی محنت لگتی ہے..
اور ایسے میں جب ٹھرکی گائز چھتوں پر چڑھ کر اپنی ٹھرک پوری کرتے ہیں ہیں تو شاید بھول جاتے ہیں اپنی بہن یا بیٹی یا ماں نے بھی مشین لگانی ہے...
لوگوں کو ٹھیک تب ہی کر سکتے ہیں جب خود کو ٹھیک کرلیں...
او خُدا کا خوف کھاؤ کچھ ایسا ویسا لکھنے سے پہلے سوچ لیا کرو کہ لوگوں پر کیا اثر ہوگا..
ہاں لڑکیاں اتوار کو مشین لگاتی ہیں.
کیونکہ ہمارے جیسے بھائیوں نے پورا ہفتہ وہ کپڑے پہننے ہوتے ہیں.
صبح پہنے شام کو آکر اُتار دیے کبھی دوسرا دن نی پہنتے...
اب مجھے گالیاں نکالو یا جو بھی کچھ میں جانتا ہوں نیکسٹ ٹائم ایسی پوسٹ سے پہلے میری یاد تو آئے گی...عاشق مصطفیٰ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Latest version with WiFi wide angle 🌃 moot automatically set

<script type="text/javascript"> amzn_assoc_placement = "adunit0"; amzn_assoc_search_bar = "true"; amzn_assoc_tracking_id = "blueco09-20"; amzn_assoc_search_bar_position = "bottom"; amzn_assoc_ad_mode = "search"; amzn_assoc_ad_type = "smart"; amzn_assoc_marketplace = "amazon"; amzn_assoc_region = "US"; amzn_assoc_title = "Digital iconic cemras latest version "; amzn_assoc_default_search_phrase = "Cemras"; amzn_assoc_default_category = "All"; amzn_assoc_linkid = "bcb01174c50859143bb384162f8a5c03"; </script> <script src="//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US"></script>

تلخ حقیقت"🌼

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟ جواب۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے۔ ۔ ۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہش پورا نہ ہونے کو بول...

سبق آموز تحریر

چند دن پہلے کتے کا گوشت بیچتے ایک قصاب پکڑا گیا لیکن اس مرد کے بچے نے عدالت میں جو مؤقف اختیار کیا وہ ایک بار ضرور پڑھیں۔ سبق آموز تحریر کچھ دِنوں پہلے ایک قصائی کُتے کا گوشت فروخت کرنے کے جُرم میں گرفتار ہوگیا. جب اُسے جج صاحب کے سامنے پیش کیا گیا، تو جج نے پُوچھا : کیا یہ سچ ہے کہ تُمھارے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے؟ مُلزم : جی جناب! یہ سچ ہے. جج : تُمہیں شرم نہیں آتی کہ تم اِنسانوں کو کتُوں کا گوشت کھلاتے ہو؟ مُلزم : نہیں جناب میں اِنسانوں کو کُتوں کا گوشت نہیں کِھلاتا. جج : کیا مطلب ابھی تو تُم نے خُود اِقرار کیا؟ مُلزم : ہاں جناب میں نے اِقرار کیا کہ میرے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے، لیکن وہ گوشت میں نے کسی اِنسان کو نہیں کھلایا... جج : تو پھر وہ گوشت کس کو کھلایا؟ ملزم : جج صاحب میں نے وہ کُتوں کا گوشت کُتوں کو ہی کھلایا... جج : کیا مطلب؟ مُلزم : مطلب یہ ہے جج صاحب کہ میرے پاس ہمارے ضلع کے بڑے بڑے افسران ۔ سیاستدانوں کے چیلے اور مفت خورے آتے تھے اور مُفت میں چھوٹا گوشت لے کر جاتے تھے، اور نہ دینے پر جُرمانہ کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے. بکری کے آٹھ، نو کلو گوشت ...