نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

ہمیشہ رومانٹک رہیں۔!!!!!

ہمیشہ رومانٹک رہیں. !!!

آدمی بھوکا گھر واپس آتا ہے ، اور خوبصورت بیوی باورچی خانے میں اس کے لئے دوپہر کے کھانے کی تیاری کر رہی ہوتی ہے. کچھ دیر انتظار کرنے کے بعد وہ چلاتا ہے "ارے سنتی ہو" بیوی بھاگی بھاگی ڈائننگ ہال میں اس کے پاس آتی ہے اور کہتی " جی میرے سرتاج"  بھوک سے نڈھال خاوند آگے سے سخت لہجے اور اونچی آواز میں کہتا ہے "تم کیا کر رہی ہو؟" مجھے بہت بھوک لگی ہوئی ہے ، کھانے کو تیار ہونے میں اور کتنے گھنٹے لگیں گے۔ شاباش جاو اور تمہیں اللہ کا واسطہ ہے میرے لئے کھانا لاو۔ یہ چیخنا بیوی کو ناگوار گزرا کیونکہ وہ تو پہلے ہی کیچن میں خاوند کیلئے کھانا بنا رہے تھی کہ خاوند کے گھر آتے ہی اسے جلد از جلد کھانا دے ، مگر وہ ناکام رہی ۔۔۔
مردو سنو ۔۔۔
آپ لوگ بیوی کی کھانا بنانے والی قربانی نہیں جانتے اور اس پر چلانا شروع کر دیتے ہیں ، خدارا اصلاح کیجئے ، رومانٹک بنیے۔۔

آپ یہ بھی تو کر سکتے ہیں۔۔
جیسا کہ آپ واپس آئے، بجائے "ارے سنتی ہو " چلانے کے ، اسے خوشگوار پیار بھرے انداز سے بلائیے " سوہنو کہاں ہو ؟ پھر آہستہ سے کیچن کی طرف جائیے ، اسے پیچھے سے بانہوں میں بھرئیے ، اس کی گردن کو چومئیے ، گہری سانس لیجئے اور اسے کہیے کہ وہ کتنا مزیدار کھانا بناتی ہے پھر جیسا کہ آپ اسے پکڑے ہوئے ہیں اس کے کانوں میں سرگوشی سے کہیے " جانی تیرے میاں کو بہت بھوک لگی ہے۔ میں شرط لگا کے کہہ سکتا ہوں جب آپ ایسا کریں گے وہ آپ  کو جلد کھانا دینے کیلئے زمین آسمان ایک کر دے گی ، وہ آپ کو جب تک کھانا تیار نہیں ہو جاتا ہے کچھ نا کچھ پہلے سے موجود پڑا ہوا مزیدار کھانا بطور رشوت بھی دے گی۔
میرے دوستو ،
لڑکیاں میٹھی اور خوبصورت ہوتی ہیں. جائیے ان  کیلئے آج رات کیلئے پھول خرید کر لائیے ، اور پھولوں کی پتیاں بستر پر سجائیے اور دیکھئے کہ وہ آپ کو کیسے کھانے کے ساتھ ساتھ اور بھی خوشی دیتی ہیں ۔ ہمیں اللہ کے دیے ہوئے تحفے "عورت" سے پیار کرنا چاہیے ، خدارا ان پہ چلانا بند کر دیجئے۔ اللہ سب خوبصورت عورتوں کو دیکھ بھال کرنے والا خاوند دے۔۔۔

تمام خوبصورت "میاں بیوی" شئیر کیجئے تاکہ دوسرے بھی آپ کی ترغیب سے فائدہ اٹھا سکیں۔

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Latest version with WiFi wide angle 🌃 moot automatically set

<script type="text/javascript"> amzn_assoc_placement = "adunit0"; amzn_assoc_search_bar = "true"; amzn_assoc_tracking_id = "blueco09-20"; amzn_assoc_search_bar_position = "bottom"; amzn_assoc_ad_mode = "search"; amzn_assoc_ad_type = "smart"; amzn_assoc_marketplace = "amazon"; amzn_assoc_region = "US"; amzn_assoc_title = "Digital iconic cemras latest version "; amzn_assoc_default_search_phrase = "Cemras"; amzn_assoc_default_category = "All"; amzn_assoc_linkid = "bcb01174c50859143bb384162f8a5c03"; </script> <script src="//z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US"></script>

تلخ حقیقت"🌼

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟ جواب۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے۔ ۔ ۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہش پورا نہ ہونے کو بول...

سبق آموز تحریر

چند دن پہلے کتے کا گوشت بیچتے ایک قصاب پکڑا گیا لیکن اس مرد کے بچے نے عدالت میں جو مؤقف اختیار کیا وہ ایک بار ضرور پڑھیں۔ سبق آموز تحریر کچھ دِنوں پہلے ایک قصائی کُتے کا گوشت فروخت کرنے کے جُرم میں گرفتار ہوگیا. جب اُسے جج صاحب کے سامنے پیش کیا گیا، تو جج نے پُوچھا : کیا یہ سچ ہے کہ تُمھارے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے؟ مُلزم : جی جناب! یہ سچ ہے. جج : تُمہیں شرم نہیں آتی کہ تم اِنسانوں کو کتُوں کا گوشت کھلاتے ہو؟ مُلزم : نہیں جناب میں اِنسانوں کو کُتوں کا گوشت نہیں کِھلاتا. جج : کیا مطلب ابھی تو تُم نے خُود اِقرار کیا؟ مُلزم : ہاں جناب میں نے اِقرار کیا کہ میرے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے، لیکن وہ گوشت میں نے کسی اِنسان کو نہیں کھلایا... جج : تو پھر وہ گوشت کس کو کھلایا؟ ملزم : جج صاحب میں نے وہ کُتوں کا گوشت کُتوں کو ہی کھلایا... جج : کیا مطلب؟ مُلزم : مطلب یہ ہے جج صاحب کہ میرے پاس ہمارے ضلع کے بڑے بڑے افسران ۔ سیاستدانوں کے چیلے اور مفت خورے آتے تھے اور مُفت میں چھوٹا گوشت لے کر جاتے تھے، اور نہ دینے پر جُرمانہ کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے. بکری کے آٹھ، نو کلو گوشت ...