ہمیشہ رومانٹک رہیں. !!!
آدمی بھوکا گھر واپس آتا ہے ، اور خوبصورت بیوی باورچی خانے میں اس کے لئے دوپہر کے کھانے کی تیاری کر رہی ہوتی ہے. کچھ دیر انتظار کرنے کے بعد وہ چلاتا ہے "ارے سنتی ہو" بیوی بھاگی بھاگی ڈائننگ ہال میں اس کے پاس آتی ہے اور کہتی " جی میرے سرتاج" بھوک سے نڈھال خاوند آگے سے سخت لہجے اور اونچی آواز میں کہتا ہے "تم کیا کر رہی ہو؟" مجھے بہت بھوک لگی ہوئی ہے ، کھانے کو تیار ہونے میں اور کتنے گھنٹے لگیں گے۔ شاباش جاو اور تمہیں اللہ کا واسطہ ہے میرے لئے کھانا لاو۔ یہ چیخنا بیوی کو ناگوار گزرا کیونکہ وہ تو پہلے ہی کیچن میں خاوند کیلئے کھانا بنا رہے تھی کہ خاوند کے گھر آتے ہی اسے جلد از جلد کھانا دے ، مگر وہ ناکام رہی ۔۔۔
مردو سنو ۔۔۔
آپ لوگ بیوی کی کھانا بنانے والی قربانی نہیں جانتے اور اس پر چلانا شروع کر دیتے ہیں ، خدارا اصلاح کیجئے ، رومانٹک بنیے۔۔
آپ یہ بھی تو کر سکتے ہیں۔۔
جیسا کہ آپ واپس آئے، بجائے "ارے سنتی ہو " چلانے کے ، اسے خوشگوار پیار بھرے انداز سے بلائیے " سوہنو کہاں ہو ؟ پھر آہستہ سے کیچن کی طرف جائیے ، اسے پیچھے سے بانہوں میں بھرئیے ، اس کی گردن کو چومئیے ، گہری سانس لیجئے اور اسے کہیے کہ وہ کتنا مزیدار کھانا بناتی ہے پھر جیسا کہ آپ اسے پکڑے ہوئے ہیں اس کے کانوں میں سرگوشی سے کہیے " جانی تیرے میاں کو بہت بھوک لگی ہے۔ میں شرط لگا کے کہہ سکتا ہوں جب آپ ایسا کریں گے وہ آپ کو جلد کھانا دینے کیلئے زمین آسمان ایک کر دے گی ، وہ آپ کو جب تک کھانا تیار نہیں ہو جاتا ہے کچھ نا کچھ پہلے سے موجود پڑا ہوا مزیدار کھانا بطور رشوت بھی دے گی۔
میرے دوستو ،
لڑکیاں میٹھی اور خوبصورت ہوتی ہیں. جائیے ان کیلئے آج رات کیلئے پھول خرید کر لائیے ، اور پھولوں کی پتیاں بستر پر سجائیے اور دیکھئے کہ وہ آپ کو کیسے کھانے کے ساتھ ساتھ اور بھی خوشی دیتی ہیں ۔ ہمیں اللہ کے دیے ہوئے تحفے "عورت" سے پیار کرنا چاہیے ، خدارا ان پہ چلانا بند کر دیجئے۔ اللہ سب خوبصورت عورتوں کو دیکھ بھال کرنے والا خاوند دے۔۔۔
تمام خوبصورت "میاں بیوی" شئیر کیجئے تاکہ دوسرے بھی آپ کی ترغیب سے فائدہ اٹھا سکیں۔
Achi bat ko phelana sadqaiy jariya he
جواب دیںحذف کریں